تاش اورمرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 16قمار باز گرفتار January 22, 2023 راولپنڈی پولیس کی کاروائی،تاش اورمرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 16قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 38ہزا ر 920روپے،11موبائل فونز،تاش کے پتے، 07مرغے اورکیری ڈبہ قبضہ پولیس میں لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر « مزید پڑھیں