” خونِ مظلوم اور جہادِ بائیکاٹ “ April 16, 2025 دنیا کی خاموشی چیخ چیخ کر انسانیت کے زوال کا اعلان کررہی ہے غزہ جہاں کبھی بچے پتنگیں اڑاتے تھے آج وہی بچے ملبے تلے دبے ملتے ہیں جہاں مسجدوں سے اذانوں کی صدائیں گونجتی تھیں آج وہاں صرف دھماکوں « مزید پڑھیں