حکومتی کوشش سے کرم ایجنسی میں متحارب فریقین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا July 14, 2023 پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں کئی روز سے جاری اراضی تنازع پر حکومتی جرگہ کی سرپرستی میں فریقین کے مابین معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدہ طے پانے کے بعد فریقین کے مابین جنگ بندی ہوگئی ہے « مزید پڑھیں