خراب موسم، اسلام آباد ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر May 24, 2025 خراب موسم کے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔اسلام آباد ایئر پورٹ کے ذرائع کے مطابق لاہور، گلگت اور کابل سے اسلام آباد آنے والی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ ایئر پورٹ ذرائع نے بتایا « مزید پڑھیں