خواب اور تنہائی
تنہائی بھی کیا چیز ہے تنہائی میں غور وفکرکے کئی دریچے کھل جاتے ہیں کبھی دل اپنے حالات پر کبھی ہم وطنوںکی حالت ِ زار پر خون کے آنسو روتاہے عجیب و غریب خیالات،کئی مظلوموں کے ہاڑے،بھوک سے بلبلاتے بچوںکی سسکیاں،کوڑا کرکٹ کے ڈھیر سے رزق تلاش کرنے والوں کے غم،پوری زندگی سسک سسک کر […]
