دنیا میں جو آئے گا وہ جائے گا March 28, 2025 اگر کسی کی گردن میں سر یا آ جائے، غرور ہو جائے تو وہ اسپتال اور قبرستان کا وزٹ کیا کرے۔ایسا کرنے والے کو یقین ہو جائے گا کہ زندگی کیا ہے اور زندگی کو چلا نے والا کون ہے « مزید پڑھیں