سلیکٹڈ نے ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن اور بدتمیزی کی، نواز شریف December 19, 2023 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے « مزید پڑھیں