زوم نے ورک فرام ہوم‘ ختم کرکے ’بیک ٹو آفس پالیسی نافذ کردی August 9, 2023 واشنگٹن: سب کو دفتر کا کام گھر سے کرنے کی عادت ڈلوانے والی ایپ ’’زوم‘‘ نے اپنے ملازمین کو ورک فرام ہوم سے روک دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وبائی مرض کورونا کے پھوٹنے کے بعد سے دنیا بھر « مزید پڑھیں