
ملک کےمعروف سیاسی تجزیہ نگار سردار خان نیازی کی کاوشیں رنگ لے آئیں، لا پتہ افراد سے متعلق روز ٹیوی اور پاکستان گروپ آف نیوز پیپر میں نشر کردہ خبر پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نو ٹس لیا تھا۔
تو ہین عدالت کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے پر ملک کے مشہور سیاسی مبصر سردار خان نیازی نے مشورہ دے دیا ۔ تفصیلات کےمطابق تو ہین عدالت کیس میں عدالت نے فیصلہ 2 ہفتے کیہلئے محفوظ