سرمایہ کاری بورڈ کے وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ January 19, 2023 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ موجودہ کاروباری ضوابط بہت پیچیدہ ہیں جو پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی راہ میں ایک رکاوٹ ہیں لہذا انہوں نے « مزید پڑھیں