دنیا

سری لنکا کے وزیر اعظم دنیش گنائواردینا نے استعفیٰ دیدیا

سری لنکا کے وزیر اعظم دنیش گناوردینا نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر اعظم دنیش گناوردینا نے اپنے استعفے کا اعلان سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر کیا۔واضح رہے کہ مارکسی معاشی نظریہ کے حامی انورا کمارا کو سری لنکا کے عوام نے نیا صدر منتخب کیا ہے۔55 سالہ انورا کمارا نے اپوزیشن لیڈر ساجیت پریماداسا […]

Read More
کھیل

سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑ ا دھچکا

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز سے پہلے انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس انجرڈ ہوگئے۔دی ہنڈریڈ لیگ میں رنس لینے کے دوران بین اسٹوکس انجرڈ ہوئے، اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ سے بین اسٹوکس کو چل کر گراونڈ سے باہر جانا پڑا۔بین اسٹوکس کو فوری طور پر اسپتال […]

Read More
پاکستان جرائم

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی رہائی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور سری لنکا میں پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے دونوں جانب سے ضروری کارروائی جلد مکمل کرنے […]

Read More
پاکستان

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان مکمل ، سری لنکا پہنچ گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کا یہ دورہ مختصر مدت کے لیے ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 12 مرحلہ، نیوزی لینڈ کی سری لنکا کو 65 رنز سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے ہرا دیا، گلین فلپس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تو آغاز بہتر نہ تھا، پہلے تین کھلاڑی […]

Read More