صوبے بھر میں سرمائی کھیلوں کے پروگرامز کا انعقاد کیا جارہاہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان January 13, 2023 وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سکردو میں ونٹر سپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے منعقدہ آئس ہاکی کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کا ویژن گلگت بلتستان کو سرمائی کھیلوں کا مرکز بنانا ہے، « مزید پڑھیں