وزیراعظم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیلنس نہ ہونے پر بھی کال کی سہولت کی ہدایت August 27, 2022 وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ایک روز میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیلنس نہ ہونے پر بھی کال کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو « مزید پڑھیں