سینیٹ انتخابات: کے پی میں پی ٹی آئی چھ اوراپوزیشن نے پانچ نشستیں جیتیں July 22, 2025 خیبرپختونخوا میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف اور مشترکہ اپوزیشن پیر کو بغیر کسی اپ سیٹ کے اپنے تمام امیدوار سینیٹ آف پاکستان کیلئے منتخب کرانے میں کامیاب ہوگئیں ۔ اگرچہ ٹکٹوں کی تقسیم نے صوبے میں پی ٹی آئی « مزید پڑھیں