شہید عدیل حسین کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی گاﺅں پاکپتن میں سپرد خاک کردیا گیا December 24, 2022 اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے شہید عدیل حسین کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی گاﺅں پاکپتن میں سپرد خاک کردیا گیا۔شہیدکو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،اس موقع پر شہید کی فیملی، اسلام آباد کیپیٹل پولیس ، پنجاب پولیس « مزید پڑھیں