عالمی پلیٹ فارم پر پاکستان کی بڑی کامیابی June 7, 2024 پاکستان کو 2025-26 کی مدت کےلئے اقوام متحد کی سلامتی کو نسل کا غیر مستقل رکن منتخب کر لیا گیا ہے ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوگیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ « مزید پڑھیں