شیخ خاندان کی آخری سپوت کا عبرتناک انجام August 6, 2024 بنگلہ دیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہوگئیں۔شیخ حسینہ واجد بھارتی شہر اگرتلہ پہنچی ہیں اور بھارت انہیں محفوظ راستہ « مزید پڑھیں