چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں بعض نشستوں پر حالیہ عدالتی حکم نامے پر غور کیا گیا September 20, 2024 مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اعلامیے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن کو آئینی اور قانونی ماہرین نے بریفنگ دی۔اجلاس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ « مزید پڑھیں