آپ نے عدت کیس میں احسان کیا ، صنم جاوید ، احسان نہیں انصاف کیا ، جج July 23, 2024 ایک سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے جج افضل مجوکہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے عدت کیس میں احسان کیا جس پر جج نے کہاکہ انہوں نے احسان نہیں انصاف کیا۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ « مزید پڑھیں