پاکستان

کیا ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق عائشہ عمر کی وجہ سے ہے ؟

حالیہ چند دنوں سے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے سٹار کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے سٹار کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں ، اس معاملے میں پاکستانی ماڈل […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کے الوداعی دورے ، ملتان گیریژن کے افسران اور جوانوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے سٹرائیک […]

Read More
دنیا

بھارتی سپریم کورٹ کا راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرمان کو رہا کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت نے مئی میں راجیو گاندھی قتل کے مجرم پیراریولن کی رہائی کا حکم دیا تھا، تامل ناڈو حکومت نے بھی مجرموں کی رہائی کی سفارش کی تھی۔ بھارتی میڈیا […]

Read More
دنیا

امریکہ کا یوکرین کیلئے مزید عسکری امداد کا اعلان

امریکا نے یوکرین کیلئےمزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فوج کے بجٹ سے یوکرین کو 400 ملین ڈالرز کی عسکری امداد ملے گی ،وائٹ ہاﺅس کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں فضائی دفاعی ساز و سامان، ہاک ائیر ڈیفنس سسٹم کے لیے میزائل شامل ہیں. وائٹ ہاﺅس کے ترجمان […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی دور حکومت ، الیکشن کمیشن میں بے شمار بھرتیوں پر قومی اسمبلی میں گونج

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے جبکہ 2019 میں پی ٹی آئی حکومت نے 188 افراد کو نوکری دی۔سال […]

Read More
پاکستان

نئے آرمی چیف کی تعیناتی مقتدر حلقوں میں مشاورت جاری

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر بات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے ، ایک دو ،روز میں بڑی […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کا بڑا اقدام ، تحریک آزادی مارچ میں جاں بحق افراد کیلئےمالی امداد کا اعلان

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان جاری کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے تحریک آزادی مارچ میں جاں […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستانی روپے میں استحکام ، ڈالر کو بریک لگ گئی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 221 روپے 42 پیسے کا ہے۔ ڈالر گذشتہ روز 221 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی قیمت کم ہو گی، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 350 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے کم ہوکر 131301 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی […]

Read More
پاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا

لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔ شریف فیملی نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ سفارتی پاسپورٹ ہونے کے سوال پر نوازشریف نے تصدیق کردی۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ سفارتی پاسپورٹ میرے پاس کئی […]

Read More