پاکستان

ججز کی تعیناتی کا مسئلہ طول پکڑ گیا ، مزید دو ججز نے خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے دو ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے دونوں ممبران نے خط میں فوری تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ججز کی خالی […]

Read More
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوسری کامیابی ، نیوزی لینڈ شکست سے دوچار

تین ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر جیت کا سہرا اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز نے 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے جواب میں قومی ٹیم نے مقررہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان […]

Read More
پاکستان

وزیر داخلہ کا پنجاب حکومت کیخلاف بڑا اقدام

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان اور پنجاب حکومت کے لائحہ عمل سے متعلق اور لانگ مارچ کے حوالے سے بتا دیا ۔ تفصیلات کےت مطابق نجی ٹیوی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان 12 سے 17 اکتوبر کے درمیان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی ہنگامی لینڈنگ پر شہری نےوزیر اعلیٰ محمود خان کیخلاف شکایت لگا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر نے ڈی آئی خان سے واپسی پر ہیلی میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی تھی جہاں مقامی شہری نے عمران خان سے وزیر اعلیٰ محمود خان کی شکایت لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ذرائع کا […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیرِ داخلہ کو گرفتار کرنے آنے والی ٹیم کہاں گئی؟

اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے آج وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو ئے ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری جاری کیے گئے تھے جو کہ رانا ثنا اللہ کے اینٹی […]

Read More
کھیل

ایشیا کپ، پاکستان کی ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے بھارت کو شکست دے دی

ایشیا کپ ویمن ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ندا ڈار کی شاندار ففٹی کی بدولت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 137رنز اسکور کیے جس کے جواب […]

Read More
دنیا

جرمن حکومت کا سیلاب متاثرہ پاکستانیوں کیلئے بڑی امدا د کا اعلان

جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ پریس کانفرنس میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے جرمن حکومت کیجانب سے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نےاپنے حالیہ دور ےمیں جرمن ہم منصب سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس […]

Read More
دنیا

امریکہ کا ایران پر مزید پابندیوں کا اعلان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے، امریکا کی جانب سے مزید ایرانی شہریوں پر بھی پابندیاں لگائیں گئی ہیں، پابندیوں کا شکار افراد کے امریکا میں موجود اثاثے […]

Read More
پاکستان

مبینہ آڈیو لیک معاملہ ، عمران خان کی مزید آڈیو لیک ہو گئی

چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر سے متعلق مبینہ آڈیو لیک کا سلسلہ جاری ہے،مبینہ آڈیو میں عمران خان، اسد عمر اور شیریں مزاری گفتگو کرتی سنائی دیتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو لیک میں سنا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکہتے ہیں کہ لیٹرو […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا ایک بار پھرمزید مہنگا ، آج قیمت کیا رہی؟

سونا ہو گیا مزید مہنگا ہو گیاصرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 150 روپے اضافے سے 1لاکھ 45 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونا 129 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 357 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونا 3 ڈالر کم ہو کر 1709 ڈالر زفی اونس ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا […]

Read More