پاکستان خاص خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ، ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ کمیٹی اسلامی نظریاتی کونسل، علماء، ماہرین قانون، ماہرین طب پر مشتمل ہو، جبکہ کمیٹی خواجہ سراؤں کے بارے میں قانون کا تفصیلی جائزہ لے۔ دوسری جانب اعلامیے کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ماضی میں بھی اللہ نے کامیابی دی، حالات پر قابو پا لیں گے

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پہنچتے ہی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں اللہ نے کامیابی دی،حالات پر قابو پانے کی پوری کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاسحاق ڈار نے کہا کہ روپے کی قدر آرٹیفشل گری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

امریکہ کا پاکستان سے ایف 16 پر تعاون، بھارت کا شدیداحتجاج

واشنگٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت امریکہ کے اہم شراکت دار ہیں، امریکہ دونوں ممالک کے آپسی تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوتا ۔ کے پاکستان سے ایف 16 طیاروں پر تعاون پر بھارت نے شدید اعتراضات کو اظہار کہا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈیل ہو چکی ، اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے ؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہماری ڈیل ہوچکی ہے، عمران خان چند ہفتوں میں وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرک میں منعقدہ پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان چند ہفتوں میں وزیر اعظم کا […]

Read More
پاکستان

آڈیو لیکس پر وفاقی حکومت کا نوٹس، تحقیقات کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آڈیو لیکس پر وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے۔ تحقیقات کے بعد چند دنوں میں ساری چیزیں سامنے آ جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آڈیو لیکس کے معاملے پر کہناتھا کہ ہو سکتا ہے یہ […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں نے گھیر لیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو لندن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے گھیر لیا اور شدید نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران ایک خاتون کارکن نے مریم اورنگزیب کو گالیاں بھی دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن میں موجود وفاقی وزیر مریم اورنگزیب ماربل آرچ […]

Read More
پاکستان

مفتاح اسماعیل مستعفیٰ، نئے وزیر خزانہ اسحاق ڈارنامزد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت لندن میں اہم پارٹی اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و قومی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کی زیرصدارت لندن میں اہم پارٹی اجلاس ہوا،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی […]

Read More
پاکستان

پرویز خٹک کا بڑا انکشاف، کیا حکومت جا رہی ہے ؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت خود مستعفی ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر […]

Read More
پاکستان

دبئی پورٹ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان کی جنرل قمر باجوہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شیخ احمد سلطان نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور آرمی ریلیف فنڈ کیلئے 25 لاکھ امریکی ڈالرز کا عطیہ دیا۔ اس […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

گاڑیوں کی مشہور کمپنی نے بڑی آفر کردی

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور خام مال کی درآمد میں رکاوٹوں کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق اس کمی کے پیش نظر سوزوکی پاکستان نے 1000 سی سی گاڑی ویگن آر کی بکنگ پر مفت رجسٹریشن کروانے کی پیشکش کی ہے۔ سوزوکی پاکستان نے […]

Read More