دنیا

غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں، انسانی بحران کا سنگین خطرہ ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ حماس کی بربریت کبھی بھی فلسطینی عوام کی اجتماعی سزا کا جواز نہیں بن سکتی۔ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں، غزہ کے لوگ بقا کی تلاش میں ایک سے دوسری جگہ منتقل ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا […]

Read More
پاکستان دنیا

غزہ میں وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے دو ماہ مکمل، ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دو ماہ مکمل ہوگئے، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں انسانیت سوز اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 7 ہزار سےزائد بچوں سمیت فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد […]

Read More
خاص خبریں

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری ، 50 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا، درجنوں ٹینک ،بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]

Read More
خاص خبریں

غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، نگراں وزیراعظم

دبئی: نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل کر پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ […]

Read More
دنیا

اسرائیل غزہ میں عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے، امریکا

امریکا نےاسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ میں عام شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے۔امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ اخلاقی ذمے داری کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک ضرورت بھی ہے۔امریکی سیکرٹری دفاع نے کیلی فورنیا میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے […]

Read More
دنیا

واضح طورپر غزہ میں جنگ بندی کی حامی ہوں ، جمائمہ خان

جمائمہ نے کہا ہے کہ میں واضح طورپر غزہ میں جنگ بندی کی حامی ہوں ۔غزہ میں عارضی جنگ بندی کے حوالے سے کی گئی یونیسیف کی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھ اہے کہ سوال کرنیوالے لوگوں کے تمام شکوک وشبہات دور کرنے کیلئے بتادوں کہ میں واضح طورپر غزہ میں جنگ بندی کی […]

Read More
دنیا

مذاکرات معطل ہوتے ہی اسرائیل کے غزہ پر شدید حملے جاری ، 250 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ ، غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بند ی ختم ہونے کے بعد گذشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے چار سو سے زائد حملے کرکے 250 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔غزہ کی رہائشی عمارتیں جارحیت کا نشانہ بن گئیں ، بمباری سے غزہ شہر […]

Read More
خاص خبریں

جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کا رخ کیا اور […]

Read More
دنیا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 اسرائیلوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 اسرائیلوں اور 2 غیر ملکیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کردیے۔معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے 10 اسرائیلیوں سمیت 12 افراد کو رہا کرنے کے بعد اسرائیل کو بھی 30 فلسطینی قیدی رہا کرنے پڑے، اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں میں 15 […]

Read More
دنیا

غزہ جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے کام کررہے ہیں: قطر

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری عارضی جنگ بندی میں مزید توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔حماس اور اسرائیل کے درمیان جمعہ سے شروع ہونے والی چار روزہ جنگ بندی میں مزید دو روز کی توسیع کی گئی تھی جو پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح ختم ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور […]

Read More