بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

واضح طورپر غزہ میں جنگ بندی کی حامی ہوں ، جمائمہ خان

Sunday, 3 December, 2023

جمائمہ نے کہا ہے کہ میں واضح طورپر غزہ میں جنگ بندی کی حامی ہوں ۔غزہ میں عارضی جنگ بندی کے حوالے سے کی گئی یونیسیف کی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھ اہے کہ سوال کرنیوالے لوگوں کے تمام شکوک وشبہات دور کرنے کیلئے بتادوں کہ میں واضح طورپر غزہ میں جنگ بندی کی حامی ہوں ۔انہوں نے لکھا کہ یہ بات قابل غور ہے کہ میں نے یونیسیف کیلئے بیس سال سے زیادہ عرصے کا م کیا ہے اور اس پورے عرصے کے دوران میں نے پوری دنیا میں بچوں کیخلاف تشدد کے خاتمے کیلئے مہم کی حمایت کی ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *