بھارت کا پاکستان میں آئندہ برس منعقد ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار October 18, 2022 بھارت نے پاکستان میں آئندہ برس منعقد ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بی سی سی آئی « مزید پڑھیں