فون ٹیپنگ کی اجازت خلاف آئین ہے ، شاہد حاقان عباسی July 15, 2024 کنوینئرعوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے فون ٹیپ کرنے کا معاملہ انتہائی پیچیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فون ٹیپنگ کی اجازت خلاف آئین ہے، کوئی قانون آئین سے متصادم نہیں ہوسکتا، آرٹیکل 14 آپ کو رائٹ ٹو « مزید پڑھیں