پی ٹی آئی کے سزایافتہ 3قانون ساز نااہل قرار July 29, 2025 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سینیٹر اعجاز چوہدری سمیت پاکستان تحریک انصاف کے تین قانون سازوں کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پیر کو جاری کردہ « مزید پڑھیں