بھارتی مسلمانوںکوغدار قراردینے کی کوشش May 17, 2026 انتہاپسند نریندر مودی کے زیر اقتدار بھارت میں مسلمانوں کی وفاداری ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ بھارت سے ہزاروں کلومیٹر دور جاری مشرق وسطیٰ کی جنگ بھارتی مسلمانوں کیلئے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آئی « مزید پڑھیں