لاہور ہائیکورٹ: پرویز الہٰی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے کی نیب اپیل ناقابل سماعت قرار September 20, 2023 لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پرویز الہٰی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف نیب کی انٹرا کورٹ اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔لاہور « مزید پڑھیں