آسٹریلوی وزیراعظم کی اپنے تمام شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت August 1, 2024 آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنے تمام شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ آسٹریلوی شہری اس وقت لبنان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق « مزید پڑھیں