ملک بھر کورونا کے مثبت کیسز میں واضح کمی January 25, 2023 ملک بھر کورونا کے مثبت کیسز میں واضح کمی، شرح 0.09 فیصد رہی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 209 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن « مزید پڑھیں