مصر میں ہزاروں برس قبل کاٹے گئے 12 ہاتھ برآمد April 12, 2023 قاہرہ: مصر میں آثارِ قدیمہ کے ایک مشہور مقام سے انسانی بریدہ ہاتھوں کے پنجے ملے ہیں جو کلائی سے لے کر انگلیوں تک محفوظ ہیں۔ خیال ہے کہ ان بدنصیبوں کے ہاتھ 3673 برس قبل کاٹے گئے تھے۔بارہ ہاتھوں « مزید پڑھیں