
کسی بھی ملک کی ترقی،مضبوطی،خوشحالی اس کی معیشت سے مربوط ہوتی ہے۔پاکستان نے سات دہائیوں میں کئی اتارچڑھادیکھے۔ خصوصامعیشت کے حوالے سے مسلسل امتحانات کا سامنا کیاایک طرف سازشی اورکم ظرف دشمن،دوسری جانب دہشتگردی کی جنگ پھر موسمیاتی تبدیلیوں کے
وطن عزیز پاکستان میں اِس وقت معیشت کی صورتحال انتہائی مثبت جارہی ہے ،عالمی اداروں کی جانب سے پاکستانی معیشت کے حوالے سے اعدادوشمار انتہائی مثبت اور حوصلہ افزا ہیں۔ڈالر کی اڑان رک چکی ہے ، پیٹرول،ڈیزل کی قیمتیں نیچے