ملائیشین وزیراعظم کا دہشتگردی سے جنگ میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کا اعتراف October 4, 2024 ملائیشیا کے وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ سٹریٹجک مفادات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ملائیشیا « مزید پڑھیں