ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5.61 کروڑ ڈالر کمی April 7, 2023 کراچی: اکتیس مارچ کو ختم ہونیوالے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 5.61 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 31 مارچ تک 9 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.64 کروڑ ڈالر کم « مزید پڑھیں