ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی، عطا تارڑ May 20, 2023 وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپنے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی۔گوجرانوالہ میں یومِ استحکام ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا « مزید پڑھیں