میٹا نے مختلف زبانوں میں تراجم کا نیا ماڈل پیش کردیا August 26, 2023 انڈین ویلز/کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن « مزید پڑھیں