نجکاری کرتے ہوئے ملازمین کا تحفظ پیش نظر رکھنے پر اتفاق
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے خصوصی شرکت کی۔وفاقی وزرا کو ہاوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کے عمل کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی اور نجکاری کے تکنیکی اور قانونی پہلووں پر […]