راولپنڈی: عدالت کا شیخ رشید خاندان کو 2 ہفتوں تک لال حویلی سے نہ نکالنے کا فیصلہ October 18, 2022 راولپنڈی کی مقامی عدالت نے تاریخی لال حویلی سے شیخ رشید خاندان کی بے دخلی سے متعلق مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے دو ہفتوں تک شیخ رشید خاندان کو حویلی سے نہ نکالنے کا فیصلہ سنایا۔ محکمہ « مزید پڑھیں