نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز:قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا January 4, 2023 کراچی:نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔چیف سلیکٹروسابق ٹیسٹ کپتان شاہدخان آفریدی منتخب کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کریں گے یہ میچز آئی سی سی « مزید پڑھیں