لٹن والیاں رج رج کے لٹیا April 3, 2024 راولپنڈی کے کینٹ ایریا حسن آباد میں میری رہائش ہے ، یہ کوئی اچھی رہائشی سوسائٹی یعنی پوش ایریا بالکل بھی نہیں ہے بلکہ ایک گنجان آباد اور نہایت ہی پسماندہ پرانی لوکل آبادی ہے۔ مزدور ، غریب اور مجبور « مزید پڑھیں