ورلڈکپ سے قبل نسیم شاہ لنکن پریمیئر لیگ میں انجری کا شکار August 16, 2023 لاہور: نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پیسر نسیم شاہ کندھے میں تکلیف کی وجہ سے گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیل سکے، نسیم شاہ کی جگہ شرف الاسلام کو اسکواڈ کا « مزید پڑھیں