امریکہ کا ایران پر مزید پابندیوں کا اعلان
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے، امریکا کی جانب سے مزید ایرانی شہریوں پر بھی پابندیاں لگائیں گئی ہیں، پابندیوں کا شکار افراد کے امریکا میں موجود اثاثے […]