کالم

وزیراعظم کاقوم سے خطاب

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی حکومت کے 100 دن پورے ہونے پر قوم سے خطاب میں وعدہ کیا ہے کہ ہم نے اہداف پورے کر لئے تو یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا ملک پر بوجھ تمام اداروں کا خاتمہ کردیا جائے گا ڈیڑھ سے دو ماہ میں مثبت نتائج آئیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بجٹ پر تحفظات ،وزیراعظم سے بلاول بھٹو آج ملاقات کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ملاقات آج ہو گی، بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے اعتراضات دور کیے جائیں گے۔ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا تاجک صدر کو فون ، عید الاضحی کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں عید الاضحی کی مبارکباد دی۔شہباز شریف نے دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تاجک صدر امام علی رحمن نے بھی مبارک باد اور نیک تمناں کا اظہار کیا۔تاجک صدر امام […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اپنا اعتبار کھوچکے ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنی ساکھ کھو چکے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے بجٹ میں اشرافیہ کو بچایا اور سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال […]

Read More
پاکستان

معیشت کی بحالی کیلئے نجی شعبے کو سہولیات فراہم کرینگے ، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے عالمی شہرت یافتہ کنسلٹنسی فرم کے وفد کے ہمراہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وفد نے پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو مزید وسعت […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کاامکان

وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کو سیاسی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز

وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو سیاسی مسائل باہمی تعاون کے ذریعے حل کرنے کے لیے کمیٹی بنانے کی تجویز دی۔ جس میں مولانا عطا الرحمن، مولانا عبدالواسع اور دیگر نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور جے یو آئی کے سربراہ کی دینی […]

Read More
پاکستان

بجٹ میں متوسط طبقات کا خاص خیال رکھیں ، صدر زرداری کا وزیراعظم پر زور

صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کا خاص خیال رکھیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی احسن اقبال بھی موجود تھے۔ دونوں […]

Read More
پاکستان

چین کا دورہ کامیاب رہا ، سی پیک ٹو پر کام تیزی سے آگے بڑھے گا ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہ چین کامیاب رہا، سی پیک ٹو پر کام تیزی سے آگے بڑھے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سی پیک ٹو منصوبے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اعلی سطح کا وفد پاکستان آئے گا، اللہ نے ہمیں چین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہبا ز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلائے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملات پر بھی غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کی جائے گی۔ملاقات میں […]

Read More