بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

وزیراعظم کا سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

Wednesday, 9 October, 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے جاری مراسلہ کے مطابق سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں گریڈ 20 اور 21 کے افسران کو ترقی دی جائے گی۔مراسلہ کے مطابق تمام سروس گروپس کے افسران کا ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے، ترقی کے لیے تربیتی کورس کی رپورٹ بھی مانگ لی گئی ہے۔افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ نیب کیسز، این آر او، ای اینڈ ڈی رولز کے تحت کارروائی کریں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *