وزیر اعظم کا کامیاب دورہ بیلاروس!
گزشتہ ایک سال میں جہاں پاکستان کی بہترین خارجہ پالیسی کی بدولت عالمی سطح پر پاکستان ایک نئے دور میں داخل ہواہے وہیں پاکستان کے وسط ایشیائی ممالک سے تعلقات بھی مزید مضبوط ہوئے ہیں جہاں معاشی طور پر اِن ممالک سے نئے معاہدے اور تجارتی اُمورمیں بہتری ہوئی وہیں وسط ایشیائی ممالک کی قیادتیں […]