وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 12 جون 2025 کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا ایک روزہ سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ اس سال میں ان کا یو اے ای کا دوسرا دورہ ہے، اس سے قبل وہ فروری میں بھی یو اے ای کا دورہ کیا تھا۔ یہ دورہ پاکستان اور متحدہ […]