پاکستان معیشت و تجارت

سعودیہ سے ادھار تیل پر بات جاری ہے ، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے مخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت پر بات کررہے ہیں۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودیہ کیساتھ باہمی معاہدوں کے تحت پراجیکٹس سرمایہ کاری پر بھی بات ہورہی ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی […]

Read More
خاص خبریں

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کریگا ، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور چین دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، اگر ٹیکسز بڑھانے ہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج چین روانہ ہونگے

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 3 روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ 15 ارب ڈالر کے توانائی قرض کی ری شیڈولنگ پر بات کریں گے، چین کے توانائی کے سرکلر ڈیٹ سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔قرض کی ری شیڈولنگ کے لیے پاک چین مشترکہ ورکنگ […]

Read More
خاص خبریں

ٹیکس آمدنی نہ بڑھی تو آئی ایم ایف کیساتھ یہ آخری پروگرام نہیں ہوگا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم نے اپنی ٹیکس آمدنی میں اضافہ نہ کیا تو آئی ایم ایف کے ساتھ یہ ہمارا آخری پروگرام نہیں ہوگا۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اس ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے پر امید ہیں، ہمارے پاس […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

42 ہزار دکانداروں پر آج سے ٹیکس لگنا شروع ہوجائیگا ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ رجسٹریشن کرانے والے 42 ہزار دکانداروں پر آج سے ٹیکس لگنا شروع ہوجائے گا۔محمد اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس واقعی زیادہ ہے، مالی گنجائش نکلتے ہی یہ ٹیکس کم کردیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم لیوی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیر خزانہ رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کرینگے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج رواں مالی سال کا اقتصادی سروے پیش کریں گے۔اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی ہدف سے 3.5 فیصد زیادہ رہی، افراط زر کا ہدف 21 فیصد، اوسط مہنگائی 24.5 فیصد ریکارڈ کی گئی، ٹیکس محصولات میں 30.8 فیصد، برآمدات میں 10.6 فیصد اضافہ ہوا، جب کہ درآمدات میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیر خزانہ نے شرح سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مناسبت سے شرحِ سود میں کمی آئے گی […]

Read More
پاکستان

ملک میں معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے ، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے اداروں کی نجکاری ضروری ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہمارے ایجنڈے میں نجکاری شامل ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کو سونپ دی

وزیر اقتصادی رابطہ کمیٹی دوبارہ تشکیل دیں گے کہ سی سی کے چیئرمین وزیر اعظم خود ہوں، اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیں، وزیر اقتصادی امور، وزیر تجارت، وزیر اعظم، وزیر اعظم اور وزیر اعظم پلاننگ۔ ای سی کے رکن ہوں شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے تعاون […]

Read More
پاکستان

پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش عمران نیازی کے ساتھ قبر میں جائے گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالف کی خواہش عمران نیازی کے ساتھ قبر میں جائے گی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ ن لیگ کی حکومت جب ختم ہوئی تو مہنگائی 4.5فیصد پر تھی۔ن لیگ کے دور میں […]

Read More