ملک کے جنوبی ، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی May 21, 2023 محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں آج شدید گرمی پڑیگی گزشتہ روز ملک میں سب سے زیاہد درجہ حرارت دادو ، جیکب آباد ، موہنجوداڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔دوسری « مزید پڑھیں