سرکاری افسران بیرون ملک سفر اکانومی کلاس میں کریں ، وفاقی حکومت
وفاقی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ کابینہ کے فیصلہ پر عمل کیا جا ئے اور تمام سر کاری افسران کو صرف ا کانومی کلاس میں سفر کی اجا زت ہے۔ کابینہ ڈویژن نے یہ وضاحت سر کاری افسروں کی جانب سے کئے گئے استفسارات کی وجہ سے ایک آفس میمو ر نڈم میں کی […]